صوبائی چیف سیکرٹری (پاکستان)

پاکستان میں، چیف سیکرٹری (اردو: معتمدِ اعلٰی ) کا عہدہ ہر ایک صوبے یا انتظامی اکائیوں ( اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کو چھوڑ کر) میں اعلیٰ ترین سرکاری ملازم کے پاس ہوتا ہے۔ چیف سیکرٹریز اپنے اپنے صوبوں کے انتظامی سربراہ ہوتے ہیں۔ [1]

صوبائی چیف سیکرٹری (پاکستان)
جواب دہمتعلقہ صوبہ کا وزیر اعلی
نشستصوبائی سیکرٹریٹ
تقرر کُننِدہوزیر اعظم پاکستان

پاکستان میں موجودہ چیف سیکرٹریز ترمیم

صوبہ / علاقہ نام عہدہ سنبھالا۔

(مدت)

حوالہ
آزاد کشمیر



داؤد محمد بڑیچ 10 جولائی 2022

( 1 سال، 233 دن )

[2]
بلوچستان



شکیل قادر خان 18 اگست 2023

( 133 دن )

[3]
گلگت بلتستان



محی الدین احمد وانی 27 اپریل 2022

( 1 سال، 246 دن )

[4]
خیبر پختونخواہ



ندیم اسلم چوہدری 21 مارچ 2023

( 283 دن )

[5]
پنجاب



زاہد اختر زمان 24 جنوری 2023

( 339 دن )

[6]
سندھ



ڈاکٹر فخر عالم عرفان 18 اگست 2023

( 133 دن )

[7]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Anwer Sumra (2013-10-22)۔ "Top civil service job: Four candidates in running for chief secretary"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2022 
  2. "Usman Chachar named new AJK chief secretary"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 11 May 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2022 
  3. Syed Irfan Raza (2023-08-19)۔ "Major reshuffle in top bureaucracy on ECP direction"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2023 
  4. "Transfers, postings in civil service"۔ Pakistan Today (بزبان انگریزی)۔ 2022-04-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2022 
  5. "Federal govt replaces KP chief secretary"۔ www.nation.com.pk۔ 21 March 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2023 
  6. Imran Gabol (2021-09-07)۔ "Federal cabinet appoints Kamran Ali Afzal as Punjab chief secretary, Sardar Ali Khan as Punjab IGP"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2022 
  7. "Sindh's new CS appointed"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ 2023-08-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2023