شانڈونگ
(صوبہ شانڈونگ سے رجوع مکرر)
شانڈونگ (سابقہ شان تُنگ) (آسان چینی: 山东، روایتی چینی: 山东؛ پنین: Shāndōng) عوامی جمہوریہ چین کا ایک ساحلی صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔
山东省 | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 山东省 (Shāndōng Shěng) |
• مخفف | 鲁/魯 (پنین: Lǔ) |
نقشہ محل وقوع صوبہ شانڈونگ Shandong Province | |
وجہ تسمیہ | 山 shān – پہاڑ 东 dōng – مشرق "یائہانگ پہاڑوں کے مشرق" |
دارالحکومت | جینان |
سب سے بڑا شہر | چنگڈاؤ |
تقسیمات | 17 پریفیکچر، 140 کاؤنٹیاں، 1941 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | جیانگ یکانگ |
• گورنر | گوو شوچنگ |
رقبہ[1] | |
• کل | 157,100 کلومیٹر2 (60,700 میل مربع) |
رقبہ درجہ | بیسواں |
آبادی (2012)[2] | |
• کل | 96,800,000 |
• درجہ | دوسرا |
• کثافت | 620/کلومیٹر2 (1,600/میل مربع) |
• کثافت درجہ | پانچواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 99.3% ہوئی - 0.6% |
• زبانیں اور لہجے | جیاولیاو مینڈارن, جیلو مینڈارن, ژونگیوان مینڈارن |
آیزو 3166 رمز | CN-37 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 5.47 ٹریلن US$ 892 بلین[3] (تیسرا) |
- فی کس | CNY 56,508 US$ 9,218 (نواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.828 (high) (آٹھواں) |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
- ↑ Three provinces lower GDP targets