فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ

چین کی صوبائی سطح
کی انتظامی تقسیمات
بلحاظ:
رقبہ
آبادی
کثافت آبادی
خام ملکی پیداوار
فی کس خام ملکی پیداوار
جنسی تناسب
فی کس قابل تصرف آمدن
انسانی ترقیاتی اشاریہ
بلند ترین نقطہ
قدرتی شرح اضافہ
متوقع زندگی
شرح ناخواندگی
ٹیکس محصولات
تاریخی دارالحکومت

یہ فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ (List of Chinese administrative divisions by Human Development Index) ہے۔

عوامی جمہوریہ چینترميم

 
نقشہ انسانی ترقیاتی اشاریہ چین
  >0.800
  0.750–0.799
  0.700–0.749
  0.650–0.699
  0.600–0.649
  0.550–0.599
  دستیاب نہیں

یہ عوامی جمہوریہ چین کی درجہ اول سطح پر انتظامی تقسیم کی ایک فہرست ہے جس میں تمام صوبے، خود مختار علاقے اور بلدیات بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ شامل ہیں۔ اس کے اعداد و شمار 2013 چین نیشنل ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ (《2013中国人类发展报告》) سے لیے گئے ہیں۔

    انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010 ڈیٹا)[1] موازنہ ملک (2012 ڈیٹا)[2]
انتہائی اعلی انسانی ترقی
-   ہانگ کانگ 0.906 [3] (2013 ڈیٹا)   آئس لینڈ
-   مکاؤ 0.868 [4] (2011 ڈیٹا)   چیک جمہوریہ
1 بیجنگ 0.821   پولینڈ
2 شنگھائی 0.814   لٹویا
اعلی انسانی ترقی
3 تیانجن 0.795   بحرین
4 جیانگسو 0.748   وینیزویلا
5 ژجیانگ 0.744   لبنان
6 لیاؤننگ 0.740   یوکرین
7 گوانگڈونگ 0.730   برازیل
8 اندرونی منگولیا 0.722   ترکی
9 شانڈونگ 0.721   ترکی
10 جیلن 0.715   سری لنکا
11 فوجیان 0.714   الجزائر
12 ہیلونگجیانگ 0.704   بیلیز
متوسط انسانی ترقی
13 ہوبئی 0.696   ترکمانستان
14 شانسی 0.695   ترکمانستان
15 شنسی 0.693   ترکمانستان
-   چین اوسط 0.693[5]   ترکمانستان
16 ہیبئی 0.691   تھائی لینڈ
17 چونگکینگ 0.689   مالدیپ
18 ہونان 0.681   ایل سیلواڈور
19 ہائنان 0.680   ایل سیلواڈور
20 ہینان 0.677   بولیویا
21 نینگشیا 0.674   بولیویا
22 سنکیانگ 0.667   پیراگوئے
23 سیچوان 0.662   مصر
24 جیانگشی 0.662   مصر
25 انہوئی 0.660   مالدووا
26 گوانگشی 0.658   مالدووا
27 چنگھائی 0.638   گیانا
28 گانسو 0.630   انڈونیشیا
29 یوننان 0.609   نمیبیا
30 گوئیژو 0.598   نکاراگوا
31 تبت 0.569   مشرقی تیمور

حوالہ جاتترميم

  1. "《2013中国人类发展报告》" (PDF) (بزبان چینی). United Nations Development Programme چین. 2013. 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2014. 
  2. "The 2013 Human Development Report – "The Rise of the South: Human Progress in a Diverse World"". HDRO (Human Development Report Office) United Nations Development Programme. صفحات 144–147. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2013.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  3. "Human Development Report 2013" (PDF). United Nations Development Program. 2013. اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2014. 
  4. "Macao in Figures 2013". Statistics and Census Service, مکاؤ SAR. 2013. اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2014. 
  5. "《2013 人类发展报告》" (PDF) (بزبان چینی). United Nations Development Programme چین. 2013. 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2013. 

مزید دیکھیےترميم