صوبہ چہارمحال و بختیاری

صوبہ چہارمحال و بختیاری (فارسی: استان چہارمحال و بختیاری) (انگریزی: Chaharmahal and Bakhtiari Province) ایران کے تیس صوبوں میں سے ایک ہے، جس کا رقبہ 16,332 مربع کلومیٹر اور 2005ء کے تخمینہ کے مطابق آبادی 842,000 ہے۔ صوبہ ایران کے جنوب مغربی علاقہ میں واقع ہے اور صوبائی صدر مقام شہرکرد ہے۔

صوبہ چہارمحال و بختیاری
صوبہ چہارمحال و بختیاری
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ایران   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت شہر کرد   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ایران   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°19′39″N 50°51′17″E / 32.3275°N 50.8546°E / 32.3275; 50.8546
رقبہ 16332 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 947763 (مردم شماری ) (2016)[3]
895263 (مردم شماری ) (2011)[4]
857910 (مردم شماری ) (2006)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
فون کوڈ 0541  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IR-14  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اہم زبان(یں) فارسی (سرکاری)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 139677  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map
صوبہ چہارمحال و بختیاری، ایران

تاریخی طور پر بختیاری اور چہار محالی قبائل سے آباد ہے اور انہی قبیلوں کے ناموں کو ملا کر صوبہ کا نام رکھا گیا ہے۔ یہ دونوں قبائل صدیوں سے اس علاقہ میں مل کر رہ رہے ہیں اور ان دونوں قبائل کے رسوم و رواج اور ثقافت بھی ملتی جلتی ہے۔ اس صوبہ کے لوگ سادہ طرز زندگی اور بلند ارادوں کی وجہ سے پورے ایران میں سخت جنگجو لوگوں کے طور پر جانے جاتے ہیں اور ایران کے بہترین گھڑسوار قرار دیے جاتے ہیں۔ علاقہ قبائلی طرز کے رہن سہن، پہلوانی، موسیقی، رقص اور لباس کی وجہ سے دوسرے ایرانی علاقوں سے مختلف نظر آتا ہے۔

ذریعہ معاش زیادہ تر زراعت ہے، جبکہ صنعتیں صوبائی صدرمقام میں مرتکز ہیں۔ علاقہ اپنی قدرتی خوبصورتی کی بدولت اہم سیاحتی مقام بننے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم
  1.    "صفحہ صوبہ چہارمحال و بختیاری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2024ء 
  2.     "صفحہ صوبہ چہارمحال و بختیاری في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2024ء 
  3. جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  4. جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  5. جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023