گوئیژو یا گوئیچو (Guizhou) (آسان چینی: 贵州، روایتی چینی: 贵州، پنین: audio speaker iconGuìzhōu) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو کو ملک کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ اس کا صوبائی دارالحکومت گوئیانگ شہر ہے۔


贵州省
صوبہ
سرکاری نام
نام نقل نگاری
 • چینی贵州省 (Guìzhōu Shěng)
 • مخففwikt:黔 or wikt:贵/ (پنین: Qián یا Guì)
نقشہ محل وقوع صوبہ گوئیژو Guizhou Province
نقشہ محل وقوع صوبہ گوئیژو
Guizhou Province
وجہ تسمیہwikt:贵/ guì - گوئی پہاڑ
zhōu - ژوو (پریفیکچر)
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
گوئیانگ
تقسیمات9 پریفیکچر، 88 کاؤنٹیاں، 1539 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریژاو کیژی
 • گورنرچن مینیر
رقبہ[1]
 • کل176,167 کلومیٹر2 (68,018 میل مربع)
رقبہ درجہسولھواں
آبادی (2010)[2]
 • کل34,746,468
 • درجہانیسواں
 • کثافت200/کلومیٹر2 (510/میل مربع)
 • کثافت درجہاٹھارہواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان - 62%
میاو - 12%
بویئی - 8%
ڈونگ - 5%
توجیا - 4%
یی - 2%
غیر ممیز - 2%
گیلاو - 2%
سوئی - 1%
 • زبانیں اور لہجےجنوب مغربی مینڈارن
آیزو 3166 رمزCN-52
خام ملکی پیداوار (2011)CNY 570.1 بلین
US$ 90.5 بلین (چھبیسواں)
 - فی کسCNY 13,119
US$ 1,938 (اکتیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.690 (متوسط) (تیسواں)
ویب سائٹhttp://www.gzgov.gov.cn
(آسان چینی)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013 
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013 

بیرونی روابط

ترمیم