ہوبے (Hubei) (چینی: 湖北؛ پنین: audio speaker iconHúběi) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے۔ صوبے کے نام کا مطلب "جھیل کے شمال میں" ہے۔ اس کا صوبائی دار الحکومت ووہان ہے۔


湖北省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی湖北省 (Húběi Shěng)
 • مخفف (پنین: È)
نقشہ محل وقوع صوبہ ہوبے Hubei Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ہوبے
Hubei Province
وجہ تسمیہ hú - جھیل
běi - شمال
"جھیل ڈونگٹنگ کے شمال"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
ووہان
تقسیمات13 پریفیکچر، 102 کاؤنٹیاں، 1235 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریلی ہونگژونگ
 • گورنروانگ گوشینگ
رقبہ[1]
 • کل185,900 کلومیٹر2 (71,800 میل مربع)
رقبہ درجہچودھواں
آبادی (2010)[2]
 • کل57,237,740
 • درجہنواں
 • کثافت310/کلومیٹر2 (800/میل مربع)
 • کثافت درجہبارھواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان – 95.6%
توجیا – 3.7%
میاو - 0.4%
 • زبانیں اور لہجےجنوب مغربی مینڈارن، جیانگہوائی مینڈارن، گان
آیزو 3166 رمزCN-42
خام ملکی پیداوار (2011)CNY 1.95 ٹریلین
US$ 311 بلین (گیارھواں)
 - فی کسCNY 34,233
US$5,434 (تیرھواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.784 (متوسط) (سولہواں)
ویب سائٹhttp://www.hubei.gov.cn
(آسان چینی)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Doing Business in China – Survey"۔ Ministry Of Commerce – People's Republic Of China۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013 
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اپریل 2011۔ 27 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013 

بیرونی روابط

ترمیم