صوفی محمد یار پرہاڑوی عرف صدر صاحب عصر حاضر کے بہت متقی و پرہیزگار ولی کامل گذرے ہیں۔ سلسلہ چشتیہ پرہاڑویہ علامہ مولانا عبدالعزیز پرہاڑوی القریشی چشتی نظامی اقدس سے ہوتا ہوا صوفی محمد یار پرہاڑوی تک اور جن سے ان کے بیٹے مولانا محمد اقبال پرہاڑوی تک پہنچتا ہے۔ جامعہ العریبیہ العزیزیہ پرہاڑویہ کے مہتمم عالی بھی رہے۔


صوفی محمد یار پرہاڑوی
ادیب
پیدائشی ناممحمد یار
عرفیتصدر صاحب
قلمی نامحضرت صوفی محمد یار پرہاڑوی
ولادتبستی پرھاڑ غربی شریف مضافات کوٹ ادو
ابتداکوٹ ادو، بستی پرھاڑ غربی شریف، ملتان، پاکستان
وفاتکوٹ ادو، بستی پرھاڑ غربی شریف (پنجاب)
اصناف ادبعالم تصوف
ذیلی اصنافغزل، نعت تصوف


سلسلہ چشتیہ پرہاڑویہ نظامیہ کی بزرگ ہستیوں میں راؤ غلام محمد اور صوفی محمد یار ہم منسب و رفیق رہے ہیں۔