صوقلو زادہ لالہ محمد پاشا
صوقلو زادہ لالہ محمد پاشا (وفات: 21 جون 1606ء) بوسنیائی سیاست دان اور وزیراعظم سلطنت عثمانیہ تھے۔ وہ صوقلو محمد پاشا کے عم زاد تھے۔ لالہ محمد پاشا عثمانی شہزادوں کے اتالیق بھی تھے جس وجہ سے اُنہیں عثمانی روایت کے مطابق لالہ کا خطاب دیا گیا تھا۔5 اگست 1604ء کو عثمانی سلطان احمد اول نے اُنہیں وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کر دیا جس پر وہ 21 جون 1606ء تک فائز رہے۔[1]
صوقلو زادہ لالہ محمد پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیراعظم سلطنت عثمانیہ | |||||||
مدت منصب 5 اگست 1604ء – 21 جون 1606ء | |||||||
حکمران | احمد اول | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 16ویں صدی | ||||||
وفات | 21 جون 1606 استنبول |
||||||
مدفن | استنبول | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
رشتے دار | صوقلو محمد پاشا (عم زاد) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عسکری قائد | ||||||
قومیت | بوسنیائی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیںترميم
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعظم سلطنت عثمانیہ 5 اگست 1604ء – 21 جون 1606ء |
مابعد |
حوالہ جاتترميم
- ↑ İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971 (Turkish)