صوقلو محمد پاشا
صوقلو محمد پاشا (Sokollu Mehmed Pasha) (عثمانی ترکی زبان: سوکلو محمد پاشا; (سربی کروشیائی لاطینی: Mehmed-paša Sokolović); سیریلک: Мехмед-паша Соколовић) عثمانیوں کے عہد کا ایک بالغ نظر اور مدبرانہ ذہن رکھنے والا وزیر تھا- جو اپنے حکمرانوں کے دلوں میں اپنے لیے بہت اعتماد رکھتا تھا۔ سلیمان اعظم کے بعد جب سلیم ثانی تخت نشین ہوا تو اپنی نااہلی اور عیش و عشرت کے باعث عنان اقتدار سنبھال کر معاملات چلانا اس کے بس کی بات نہ تھی۔ چنانچہ اس کے عہد میں نظام حکومت کی حقیقی باگ ڈور سلیمان اعظم کے تربیت یافتہ صوق وللی کے ہاتھ میں تھی۔
صوقلو محمد پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: صقللى محمد پاشا) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (سربیائی میں: Бајица Ненадић) | ||||||
پیدائش | سنہ 1505ء سلوکلویچی، سوکولاک |
||||||
وفات | 11 اکتوبر 1579ء (73–74 سال) قسطنطنیہ [1] |
||||||
وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ | ||||||
مدفن | قسطنطنیہ | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
رہائش | ادرنہ قسطنطنیہ سلوکلویچی، سوکولاک |
||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
زوجہ | اسمیخان سلطان | ||||||
مناصب | |||||||
قپودان پاشا | |||||||
برسر عہدہ 1546 – 1550 |
|||||||
| |||||||
سلطنت عثمانیہ کا صدر اعظم | |||||||
برسر عہدہ 28 جون 1565 – 11 اکتوبر 1579 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | ||||||
مادری زبان | سربیائی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | سربیائی ، عثمانی ترکی ، فارسی ، عربی ، لاطینی زبان ، وینسی زبان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | عثمانی-صفوی جنگ | ||||||
درستی - ترمیم |
صوق وللی نے عثمانی سلطنت و حکومت کو مستحکم کرنے اور سلطنت سے باہر کے دشمنوں سے نمٹنے کے لیے بہت اہم تجویز پیش کیں اور ان پر حتی الوسع سعی کرکے عمل کی کوشش کی۔ اس نے دولت عثمانیہ کی سرحدوں کو پھیلانے میں بہت نمایاں کردار اور خدمتیں انجام دیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119472449 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-999