ضلع شاہ پور (Shahpur District) برطانوی راج کے دوران 1893ء سے 1960ء تک برطانوی ہند کا ایک ضلع تھا جو اب پاکستان میں ہے۔ 1960 میں ضلع سرگودھا بنا اور ضلع شاہ پور اس کی ایک تحصیل تحصیل شاہ پور بن گئی۔ 1849ء میں پنجاب پر قبضہ ھوا تو اسے ضلع کا درجہ مل گیا.خوشاب، بھیرہ ،ساہیوال ، کوٹ مومن ، بھلوال اور سرگودھا اس کے ماتحت علاقوں میں شامل تھے۔پہلا ڈی سی E.C. Bayley تھا۔1853میں خوشاب کو لیہ سے الگ کرکے شاہ پور سے جوڑا گیا۔1857ء میں مٹھہ ٹوانہ کو لیہ سے اور1862میں نور پور تھل کو بنوں سے علاحدہ کرکے شاھ پور میں شامل کیا گیا۔1903میں ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹرز شاہ پور کے دفاتر کو سرگودھا منتقل کیا گیا۔ 1940میں شاھ پور کا نام مٹا کر ضلع سرگودھا رکھ دیا۔شاھ پور زوال پزیر ھوا. آج شاھ پور کو محض ایک تحصیل کا درجہ حاصل ہے . خوشاب ایک ضلع ہے اور سرگودھا ایک ڈویژن ہے.

حوالہ جات

ترمیم

تحقیق از. امتیاز حسین امتیاز خوشاب

[زمرہ:برطانوی ہند کے اضلاع]]