شاہ پور (متبادل شاہ پور صدر) (پنجاب، پاکستان) ،ضلع سرگودھا کا ایک چھوٹا سا شہر اور اس کی ایک تحصیل ہے جوسرگودھا سے تقریبا 30کلومیٹردور مغرب کی جانب واقع ہے۔[1] یہ اس تحصیل کا صدر مقام ہے اور اس میں 16 یونین کونسلیں ہیں۔

یہ شہر تب آباد ھوا جب 1893 میں اس سے واقع 3کلومیٹر دور شہر شاہ پور شہر(Shahpur City)کو انگریزوں کے دور حکومت میں ضلع کا درجہ دیا گیا تو تمام سرکاری دفاتر یہاں تعمیر کیے گئے اور شاہ پور صدر کا نام دیا گیا۔ سیلابی علاقہ ھونیکی وجہ سے جب شاہ پور شہر کو ضلع کے درجہ سے ہٹا دیا گیا تو اس کو تحصیل کا درجہ دے دیا گیا۔ یہاں کافی تعداد میں تاریخی عمارات ہیں جن میں مشہور یہاں کا گورنمنٹ ھائی اسکول ہے جو انگریزوں کی طرز تعمیر ہے۔

ضلع سرگودھا کی دیگر تحصیلیں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ضلع سرگودھا کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی میں). حکومت پاکستان.