مٹھہ ٹوانہ
مٹھہ ٹوانہ (انگریزی: Mitha Tiwana) پاکستان کی ضلع خوشاب میں واقع ایک یونین کونسل ہے۔[1]
گاؤں and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع خوشاب |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مٹھہ ٹوانہ ایک تاریخی قصبہ ہے جو خوشاب سے 23 کلومیٹر کی مسافت پہ موجود ہے۔میر عالی خان کے بیٹے میر احمد خان نے اس کی بنیاد رکھی ۔ اس علاقے میں سکھوں کی اکثریت تھی ۔ مٹھہ ٹوانہ کو 1857ء میں لیہ سے الگ کر کے اس وقت شاہ پور میں شامل کیا گیا ۔ مٹھہ ٹوانہ میں اس وقت بھی کئی قدیمی اور تاریخی عمارات موجود ہیں جن کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے یہ اپنی پہچان کھو رہی ہیں، [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mitha Tiwana"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2017
- ↑ تحریروتصاویر۔محمد شہزاد اسلم
خوشاب کی تاریخ سے متعلق محمد شہزاد اسلم کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو لائک کریں ۔ شکریہ
https://www.youtube.com/channel/UCdH1BNhjfMC71C8iCqBfoj
- OldKhushab
|
|