ضلع لدھیانہ (Ludhiana district) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت لدھیانہ شہر ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی آبادی کل پنجاب کی آبادی کا 12.59 فیصد پر مشتمل ہے۔[1]


ਲੁਧਿਆਣਾ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
District map of East Punjab
ضلع لدھیانہ
ملک بھارت
ریاستپنجاب
ہیڈکوارٹرلدھیانہ
رقبہ
 • کل3,767 کلومیٹر2 (1,454 میل مربع)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل3,487,882
 • کثافت975/کلومیٹر2 (2,530/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ٹیلی فون کوڈ0161
جنسی تناسب1000/869 /
خواندگی82.50%
لوک سبھا حلقہ1
ودھان سبھا حلقہ14
ویب سائٹwww.ludhiana.nic.in

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے لدھیانہ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 19
(66)
21
(69)
26
(78)
34
(94)
38
(101)
39
(103)
34
(94)
33
(91)
33
(92)
32
(89)
26
(79)
21
(69)
29.7
(85.4)
اوسط کم °س (°ف) 7
(44)
8
(47)
13
(55)
18
(65)
23
(73)
26
(79)
26
(79)
24
(76)
23
(74)
17
(63)
11
(52)
7
(45)
16.9
(62.7)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 20.3
(0.80)
38.1
(1.50)
30.5
(1.20)
20.3
(0.80)
20.3
(0.80)
61
(2.40)
228.6
(9.00)
188
(7.40)
86.4
(3.40)
5.1
(0.20)
12.7
(0.50)
20.3
(0.80)
731.6
(28.8)
ماخذ: [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ludhiana : Census 2011"۔ Indian census 2011۔ Census2011۔ November 30, 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 19, 2012  روابط خارجية في |publisher= (معاونت)
  2. "Average Weather for Ludhiana - Temperature and Precipitation"۔ The Weather Channel۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 25, 2008