ضلع نئی دہلی (انگریزی: New Delhi district) نئی دہلی، بھارت کا ایک بلدیہ ضلع ہے۔[2] اس کا مرکزی دفتر نئی دہلی میں واقع ہے۔ اس کا نام بھارت کی راجدھانی کے نام پر پڑا ہے اور دہلی کے حدود میں واقع ہے اور یہ ضلع عظیم بلدیہ دہلی کا حصہ ہے۔ ضلع نئی دہلی کی بنیاد 1997 میں رکھی گئی تھی۔[3][4] مگر 2012 میں اس کی سرحدوں کو از سرنو منظم کیا گیا۔[5]

District
ضلع نئی دہلی is located in دہلی
ضلع نئی دہلی
ضلع نئی دہلی
Location in Delhi, India
متناسقات: 28°36′50″N 77°12′32″E / 28.6140°N 77.2089°E / 28.6140; 77.2089
Country بھارت
Union TerritoryDelhi
HeadquartersNew Delhi
حکومت
 • District collectorSantosh Kumar Rai, IAS[1]
Languages
 • OfficialHindi, English
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
Nearest cityNew Delhi
ویب سائٹdmnewdelhi.delhi.gov.in
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔


حوالہ جات

ترمیم
  1. "Who's Who | District New Delhi, Government of NCT of Delhi | India" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2023 
  2. New Delhi district, retrieved 2 January 2021
  3. Poonam Sharma: Structure and Growth of Mega City: An Inter-industry Analysis. Concept Publishing, 2010, ISBN 978-8180696756, p. 56
  4. Districts of Delhi, delhionline.com, retrieved 2 January 2022
  5. Geeta Gupta: Delhi gets two more revenue districts: Southeast, Shahdara, Indian Express, 12 September 2012, retrieved 2 January 2022