پربھنی ضلع
(ضلع پربھنی سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
ﭘﺮﺑﮭﻨﯽ مہاراشٹر کا ایک مردم خیز ضلع ہے، جو حیدرآباد اور اورنگ آباد کے وسط میں واقع ہے، دراصل پربھنی پورے صوبہ مہاراشٹر کا وسطی علاقہ ہے، ضلع پربھنی نظام کے دور میں دکن میں شامل تھا، یہی وجہ ہے کہ یہاں کے باشندوں کی زبان پر دکنی اثرات نمایاں ہے، ویسا یہاں کے مسلمانوں کی مادری زبان اردو ہے، لہجہ اور تہذیب وتمدن پر حیدرآبادی اثرات نمایاں ہیں۔