ضلع کانگڑا
اکانومی
काँगड़ा ज़िला كانكره ضلع | |
---|---|
ضلع | |
سرکاری نام | |
ہماچل پردیش، بھارت میں مقام | |
ملک | بھارت |
ریاست | ہماچل پردیش |
تحصیلیں | |
ہیڈکوارٹر | دھرم شالہ |
حکومت | |
• ڈپٹی کمشنر | C Paulrasu, IAS |
• پولیس کے سپرنٹنڈنٹ | DILJEET THAKUR, IPS |
رقبہ | |
• کل | 5,739 کلومیٹر2 (2,216 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,507,223 |
• کثافت | 263/کلومیٹر2 (680/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
پوسٹل انڈیکس نمبر | 176xxx |
ٹیلی فون | 91 1892 xxxxxx |
سب سے بڑا شہر | کانگرا |
آب و ہوا | بھارت کی موسمی خطے |
موسم گرما میں اوسط درجہ حرارت | 32 °C (90 °F) |
موسم سرما میں اوسط درجہ حرارت | 20 °C (68 °F) |
ویب سائٹ | hpkangra |
ضلع کانگڑا (Kangra district) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کا سب سے گنجان آباد ضلع ہے۔
آب و ہوا
ترمیمکانگڑا کی اوسط بلندی 733 میٹر (2404 فٹ) ہے۔ کانگڑا ضلع جالندھر دوآب سے لے کر ہمالیہ کے جنوبی سلسلوں تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ دریائے بنیر اور دریائے ماجھی کے سنگم پر واقع ایک قصبہ ہے اور بیاس یہاں کا ایک اہم دریا ہے۔
ترمیمآب ہوا معلومات برائے دھرمشالا | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 13.5 (56.3) |
17.8 (64) |
21.6 (70.9) |
26.9 (80.4) |
29.1 (84.4) |
30.5 (86.9) |
27.2 (81) |
26.1 (79) |
24.6 (76.3) |
23.7 (74.7) |
19.8 (67.6) |
16.4 (61.5) |
23.1 (73.6) |
اوسط کم °س (°ف) | 5.1 (41.2) |
10.3 (50.5) |
14.7 (58.5) |
16.3 (61.3) |
20.1 (68.2) |
22.9 (73.2) |
21.4 (70.5) |
20.2 (68.4) |
17.5 (63.5) |
14.8 (58.6) |
10.7 (51.3) |
7.4 (45.3) |
15.1 (59.2) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 114.5 (4.508) |
100.7 (3.965) |
98.8 (3.89) |
48.6 (1.913) |
59.1 (2.327) |
202.7 (7.98) |
959.7 (37.783) |
909.2 (35.795) |
404.8 (15.937) |
66.3 (2.61) |
16.7 (0.657) |
54.0 (2.126) |
3,054.4 (120.252) |
ماخذ: http://www.bbc.co.uk/weather/world/city_guides/results.shtml?tt=TT004930 |
ویکی ذخائر پر ضلع کانگڑا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |