گنٹور ضلع
(ضلع گنٹور سے رجوع مکرر)
گُنٹُور ضلع ((تیلگو: గుంటూరు జిల్లా)) آندھرا پردیش کے مشرقی ساحل میں واقع ہے۔
گنٹور ضلع | |
---|---|
(انگریزی میں: Guntur)(تیلگو میں: గుంటూరు జిల్లా) | |
- district - | |
تاریخ تاسیس | 1788 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت (15 اگست 1947–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) [1] |
دار الحکومت | گنٹور |
تقسیم اعلیٰ | آندھرا پردیش |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 16°18′N 80°27′E / 16.3°N 80.45°E |
رقبہ | 11391 مربع کلومیٹر [2] |
آبادی | |
کل آبادی | 4887813 (2011ء بھارت میں مردم شماری ) (2011)[3] |
• مرد | 2440521 (2011)[3] |
• عورتیں | 2447292 (2011)[3] |
• گھرانوں کی تعداد | 1296609 (2011) |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1270669 |
درستی - ترمیم |
اس ضلع کا ساحل تقریباً 100 کلومیٹر ہے۔ اس ضلع کا دار الخلافہ شہر گنٹور ہے۔ یہ ضلع تعلیمی مرکز کے نام سے مشہور ہے۔
زبان
ترمیماس ضلع کی اہم زبان تیلگو ہے۔ کچھ عوامی حلقوں میں اردو بھی بولی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمنگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر گنٹور ضلع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ گنٹور ضلع في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ https://guntur.ap.gov.in/
- ^ ا ب پ http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx