گوجرانوالہ ڈویژن
گوجرانوالہ ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ گوجرانوالہ شہر اس کا ڈویژنل ہیڈکوارٹر تھا۔ 1981ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 7،522،352 اور یہ 17،206 مربع کلومیٹر کے علاقے پر محیط تھا۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 11،431،058 تقریباً چار ملین بڑھ گئی۔[3] 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا-2017 کی مردم شماری کے مطابق گوجرانوالہ ڈویژن کی آبادی ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سے زیادہ ہے۔
Gujranwala Division | |
---|---|
ڈویژن | |
سرکاری نام | |
صوبہ پنجاب میں گوجرانوالہ ڈویژن کی جگہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
صدر مقام | لاہور |
قیام | 2008[1] |
اضلاع | 6 |
حکومت | |
• قسم | ضلع |
رقبہ | |
• کل | 17,206 کلومیٹر2 (6,643 میل مربع) |
آبادی (2017ء) | |
• کل | 16,123,984 |
• کثافت | 940/کلومیٹر2 (2,400/میل مربع) |
گوجرانوالہ ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی | |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
ڈائلنگ کوڈ | [2] |
ویب سائٹ | [2] |
گوجرانوالہ ڈویژن میں شامل اضلاع درج ذیل ہیں
1- گوجرانوالہ
2- سیالکوٹ
3-نارووال
انتظامیہ
ترمیمانگریزی انتظامی طور پر مندرجہ ذیل اضلاع میں تقسیم کیا گیا تھا۔
ضلع | رقبہ (km²) | آبادی (2017ء)[4] |
---|---|---|
گوجرانولہ | 3,622 | 5,014,196 |
سیالکوٹ | 3,016 | 3,893,672 |
نارووال | 2,337 | 1,709,757 |
کل | 8,975 | 10,617,625 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geo.tv (Error: unknown archive URL)۔
- ↑ "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ 20 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2010
- ↑ Divisions of Pakistan – Statoids
- ↑ "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 29 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017