سر ضیا الدین احمد کا پیدائشی نام ضیا الدین زبیری تھا۔ آپ 13 فروری، 1878ء کو پیدا ہوئے اور 23 دسمبر،1947ء کو وفات پائی۔ آپ ہندوستان کے ماہر ریاضی دان اور پارلیمنٹ کے رکن تھے۔ آپ علی گڑھ تحریک کے سرگرم رکن تھے۔ جب 192 میں پارلیمنٹ میں ایک قانون کے تحت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بنایا گیا تو آپ کو اس میں ”پرو وائس چانسلر“ بنایا گیا۔

ضیاء الدین احمد
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 فروری 1873ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میرٹھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 دسمبر 1947ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش علی گڑھ, ضلع علی گڑھ, اتر پریش.
شہریت بھارت
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس لندن ریاضیاتی سوسائٹی
رائل آسٹرونومیکل سوسائٹی
ایم اے او کالج
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
ٹرینیٹی کالج کیمبرج
یونیورسٹی آف پیرس
یونیورسٹی آف بولوگنا
مادر علمی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Dr. James Reynold
پیشہ ریاضی دان [1]،  فلسفی ،  سیاست دان ،  ماہر تعلیم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 کمپینین آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر
 نائٹ بیچلر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

سر ضیا الدین احمد 13 فروری، 1878ء کو اترپردیش کے ایک قصبے میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدارس میں حاصل کی۔ اس کے بعد ایم اے او کالج میں داخلہ لے لیا۔ قابلیت کی بنیاد پر تعلیم کے بعد وہیں پر بطور جونیئر لیکچرر ملازم ہو گئے۔

پروفیسر

ترمیم

اُن کی کوششوں سے علی گڑھ میں میڈیکل اور انجینئری کے کالج قائم ہوئے اور علی گڑھ کو یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ یہاں پر سر ضیا الدین احمد نے لیکچرر، پروفیسر، پرنسپل، پرو وائس چانسلر، وائس چانسلر اور ریکٹر کے کام کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1060991241 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 08 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013 

بیرونی روابط

ترمیم

Biographical