طارق بشیر چیمہ

پاکستان میں سیاستدان

چوہدری طارق بشیر چیمہ ایک پاکستانی سیاست دان جو قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔ وہ 6 ستمبر 2018ء سے پاکستان کے وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ہیں۔[1] اس سے قبل وہ مختصر مدت تک (اگست 2018ء سے ستمبر 2018ء)وزیرِ ریاستی و سرحدی امور رہے۔[2] چوہدری طارق بشیر چیمہ اس سے قبل جنرل پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں ضلع ناظم بہاولپور کے طور پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

طارق بشیر چیمہ
وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس
آغاز منصب
6 ستمبر 2018ء
وزیرِ ریاستی و سرحدی امور
مدت منصب
20 اگست 2018ء – 6 ستمبر 2018ء
روشن خورشید بروچہ (قائم مقام)
 
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
پنجاب صوبائی وزیر برائے خوراک و زراعت
مدت منصب
1993ء – 1996
معلومات شخصیت
پیدائش 11 نومبر 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (1980–2002)
پاکستان مسلم لیگ ق (2002–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار طاہر بشیر چیمہ (بھائی)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
صادق پبلک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔187 (NA-187 (Bahawalpur-V))میں پاکستان مسلم لیگ (ق) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کے عام انتخابات ، 2018ء میں پنجاب بہاولپور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار سعود مجید کو ہرا کر دوسری مرتبہ قومی اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے اور وفاقی وزیر برائے ہوسنگ کا حلف اٹھایا۔ [3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا قلمدان تبدیل کر دیا گیا | پاکستان - Geo.tv
  2. ہاشمی، فراز (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-22
  3. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25