طارق حسین
سید طارق حسین (23 اپریل 1976ء) پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہیں جو عمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے سست گیند باز ہیں۔ انہوں نے 2005ء کی آئی سی سی ٹرافی میں عمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بطور بلے باز کئی مرتبہ شرکت کی۔ 1996ء تک انہوں نے کراچی بلیوز اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے لیے فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ کھیلی۔ وہ کراچی میں پیدا ہوئے۔[1]
طارق حسین | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 23 اپریل 1976ء (48 سال) |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tariq Hussain"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-23