طارق سبحانی
چوہدری طارق سبحانی، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ سیالکوٹ کے ایک ممتاز سیاست دان اور زمیندار اختر علی وریو کے بیٹے ہیں جو متعدد بار ممبر قومی اسمبلی اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔
طارق سبحانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1971ء (53 سال) سیالکوٹ |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ولیم پیٹرسن یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ یکم دسمبر 1971ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری 1997ء میں ولیم پیٹرسن یونیورسٹی سے حاصل کی۔ انھوں نے نٹلی ہائی اسکول سے ڈپلوما کیا ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر
ترمیمطارق سبحانی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 125 (سیالکوٹ-V) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] 2019 میں انھیں پی ایم ایل این سیالکوٹ کا صدر بنایا گیا اور وہ اس عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ضمنی انتخابات 2021
ترمیمانھیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 38 کا ٹکٹ دیا گیا تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
- ↑ "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ مورخہ 2018-01-20 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-20