طبیب سمنانی
طبیب سمنانی (1286ھ - 1363ھ / 1869ء - 1944ء) ایک معروف عراقی کاتب اور طبیب تھے ۔ [1]
طبیب سمنانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1869ء |
تاریخ وفات | سنہ 1944ء (74–75 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمخیر الدین زرکلی کے مطابق ان کا نسب علی بن محمد سمنانی الناصحی ہے اور آقا بزرگ تہرانی کے مطابق وہ مرزا علی ناصح ہیں جو معروف قربان علی بن محمد طبیب سمنانی نجفی کے نام سے مشہور تھے ۔ آپ نے فارسی اور عربی زبان میں بہت سی کتب مرتب کیں ۔
تصانیف
ترمیمآپ کی درج ذیل تصانیف شامل ذکر ہیں۔
- «جواهر العيون»
- «حفظ الصحة»
- «قواعد الصحة»
- «جواهر العلاج»
- بالفارسية
- «گوهر المعاجين في الطب»
وفات
ترمیمآپ نے 1363ھ میں عراق میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ خير الدين الزركلي (1980)۔ "السِّمناني"۔ موسوعة الأعلام۔ مكتبة العرب۔ 11 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011
- ↑ خير الدين الزركلي (1980)۔ "السِّمناني"۔ موسوعة الأعلام۔ مكتبة العرب۔ 11 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011
- ↑ الذريعة - آقا بزرگ الطهراني - ج 18 - الصفحة 251 آرکائیو شدہ 2013-10-19 بذریعہ وے بیک مشین