طلال مداح (5 اگست 1940 – 11 اگست 2000; عربی: طلال مدَّاح) سعودی موسیقار اور نغمہ نگار تھے۔ ان کے نام میں شامل مداح ان کی والدہ کے خاندان کی طرف سے ہے۔ ان کے مداح ان کو " صوت الارض (عربی: صوت الارض) کے نام دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ سنہری گلے والے (عربی: الحنجرة الذهبية) کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ وہ بیسویں صدی کے ایک مشہور و معروف عرب موسیقار تھے۔

طلال مداح
1983 کی ایک تصویر
ذاتی معلومات
مقامی نامطلال بن عبد رب الشيخ بن أحمد بن جعفر الجابري
پیدائشی نامطلال بن عبد رب الشیخ بن احمد بن جعفر الجابری الحربی
معروفیتسنہری گلے والا اور صوت الارض
پیدائش5 اگست 1940(1940-08-05)مکہ، سعودی عرب
تعلقسعودی عرب
وفات11 اگست 2000(2000-80-11) (عمر  60 سال)ابھا، سعودی عرب
اصنافعرب موسیقی
پیشےگلوکار، موسیقار
سالہائے فعالیت1958–2000
ویب سائٹwww.talalmaddah.net/en


حوالہ جات ترمیم