ظفروال (انگریزی: Zafarwal) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے اور ضلع نارووال کی ایک تحصیل ہے۔ جو انڈیا، پاکستان کی سرحد پہ واقع ہے۔ ظفروال ایک تاریخی شہر ہے۔ ظفروال تحصیل کے چاول نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دُنیا میں مشہور ہیں۔ علاقے کا ستر فیصد دارومدار زراعت پر منحصر ہے۔[1]

شہر
ظفروال
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
رقبہ
 • کل5 کلومیٹر2 (2 میل مربع)
بلندی268 میل (879 فٹ)
آبادی (2023)
 • کل42,546
 • تخمینہ ()42,546
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
کالنگ کوڈ0542

تفصیلات

ترمیم

ظفروال کی مجموعی آبادی 42546افراد پر مشتمل ہے اور 268 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ ظفروال ایک شہر ہے۔ جو ضلع ناروال کی ایک تحصیل ہے۔ پاکستان کا مشہور نالہ (نالہ ڈیک) سب سے پہلے ظفروال سے ھو کہ پورے پاکستان میں جاتا ہے۔ ظفروال کی شرح خواندگی اب پہلے سے بڑھ کر 87 فیصد ہو گئی ہے۔۔ جو پاکستان کا واحد شہر ہے۔ جہاں شرح خواندگی 87 فیصد ہے۔ اس شہر کی مٹی نے بہت سے ذہین لوگ پیدا کیے۔ جنھوں نے نہ صرف اپنے شہر کا بلکہ اپنے ملک کا نام بھی روشن کیا۔ جن میں سر شہاب الدین (پنجاب اسمبلی کے پہلے سپیکر)، ضیاء الدین احمد سلہری (نامور صحافی)، چوہدری اعجاز احمد (سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، موجودہ سپریم کورٹ جج) اس کے علاوہ برگیڈئیر (ر) عبد الجبار بٹ اور کرنل (ر) طاہر وحید اور موجودہ برگیڈیئر جنرل زاہد جیسے لوگ شامل ہیں۔

ظفروال کے مشہور ریسٹورنٹ

ترمیم

1- مون گرل ریسٹورنٹ

2-ظفروال فرائیڈ چکن ZFC

3-فرائی چکس

4-ملن باربی کیو

5-بلال باربی کیو

6- کے کے ایف سی KKFC فاسٹ فوڈ

7-حنان بیف پلاؤ

8۔ کوزی حلیم برانچ ظفروال

9۔ لاہوری ریسٹورنٹ

10۔ RFC فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Zafarwal" 

ڈاکخانہ وبمقام ملا تحصیل ظفروال ضلع نارووال