ظہور الہی (پیدائش: 1 مارچ 1971ء ساہیوال) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے1996ء سے 1997ء تک 2 ٹیسٹ میچ اور 14 ایک روزہ کرکٹ کھیلے ان کے دو بھائیوں منظور الہی سلیم الہی اور بھتیجے بابر منظور نے بھی کرکٹ کے میدانوں پر اپنے جوہر آزمائے۔

ظہور الٰہی ٹیسٹ کیپ نمبر143
فائل:Zahooooor illahi.jpeg
ذاتی معلومات
مکمل نامظہور الٰہی
پیدائش (1971-03-01) 1 مارچ 1971 (عمر 53 برس)
ساہیوال، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 143)21 نومبر 1996  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ28 نومبر 1996  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 113)3 نومبر 1996  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ20 جنوری 1997  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 14
رنز بنائے 30 297
بیٹنگ اوسط 10.00 22.84
100s/50s 0/0 0/3
ٹاپ اسکور 22 86
کیچ/سٹمپ 1/– 2/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 فروری 2017

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم