ظہیر اقبال چنڑ

پاکستان میں سیاستدان

ظہیر اقبال چنڑ ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ ظہیر اقبال چنڑ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-245 (بہاولپور-I) سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر پہلی بار پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ انھوں نے 47,177 ووٹ حاصل کیے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اصغر جوئیہ کو شکست دی۔[2]

ظہیر اقبال چنڑ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش بہاولپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-245  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1489
  2. "PP-245 Bahawalpur-I Results"۔ merawatan.pk۔ 26 July 2018