عائشہ جُھلکا (انگریزی: Ayesha Jhulka) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو زیادہ تر ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔[2] عائشہ نے اوڈیا، کناڈا اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا ہے [3]۔

عائشہ جھلکا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جولا‎ئی 1972ء (52 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سری نگر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

1991 میں قربان فلم سے عائشہ جھلکا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا، اس کے بعد مندرجہ ذیل مشہور فلموں میں کام کیا:

  • جیتا وہی اسکندر
  • کھلاڑی
  • مہربان
  • دلال
  • بالما
  • وقت ہمارا ہے
  • رنگ
  • سنگرام
  • جے کشن
  • معصوم

ذاتی زندگی

ترمیم

عائشہ ونگ کمانڈر اندر کمار جھلکا کی بیٹی ہیں جو انڈین ایئر فورس افسر ہیں۔ عائشہ جھلکا 28 جولائی 1972 میں سری نگر ، جموں اور کشمیر، ہندوستان میں پیدا ہوئیں [4][5]۔

عائشہ جھلکا کی شادی وشی سے ہوئی [6]۔

فلمیں

ترمیم
  • نیتی سدھارت (1990) میں بسنتی کا کردار، تیلگو فلم
  • قربان میں چندرا سنگھ (1991)
  • میت میرے من کے (1991)
  • ہے میری جان (1991) میں نیلم کا کردار
  • معشوق (1992) میں نشا رائے کا کردار
  • کھلاڑی (1992) میں نیلم چوہدری کا کردار
  • جو جیتا وہی سکندر (1992) میں انجلی کا کردار
  • انعام (1992)
  • کہرا (1993)
  • کیسے کیسے رشتے (1993)
  • بالما (1993)
  • مہربان (1993)
  • سنگرام (1993)
  • دلال (1993)
  • رنگ (1993)
  • وقت ہمارا ہے (1993)
  • دل کی بازی (1993)
  • اولاد کے دشمن (1993)
  • براہما(1994)
  • اک راجا رانی (1994)
  • جے کشن(1994)
  • مہا شکتی شالی(1994)
  • اکیلے ہم اکیلے تم
  • عاشقی مستانی
  • معصوم
  • مقدر
  • اپنے دم پر
  • چاچی 420
  • جج مجرم
  • سورج
  • گھونگھٹ

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Ayesha Jhulka — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/288688
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ayesha Jhulka"
  3. "Retiring at the peak of my career was a right choice: Ayesha Jhulka"۔ Hindustan Times۔ 2014-04-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-21
  4. Dailybhaskar.com (28 جولائی 2015)۔ "Remember Ayesha Jhulka? Here's what made her famous and infamous!"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-14
  5. iluvcinema.in۔ "Happy Birthday Ayesha Jhulka!!"۔ 2015-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-14
  6. Dubey, Bharati (18 فروری 2006). "Catfight!". The Times of India (انگریزی میں). Retrieved 2021-02-03.