عائشہ خاتون، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

عائشہ خاتون (سیاستدان)
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنارس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

وہ 1 جنوری 1950ء کو بنارس ، انڈیا میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

عائشہ خاتون 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 27 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018 
  2. "2013 Sindh Assembly women notification" (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018