عائشہ نعیم
پاکستان میں سیاستدان
عائشہ نعیم پاکستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق ضلع صوابی سے ہے ، سیاسی طور پر وہ پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ہیں۔ خیبر پختونخوا ہ کی دسویں صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں [1] [2]۔ انھوں نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں پارلیمانی سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دیں [3]۔
عائشہ نعیم | |
---|---|
Parliamentary Secretary (Public Health Engineering) | |
مدت منصب 3 September 2013 – 28 May 2018 | |
صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا | |
مدت منصب 31 May 2013 – 28 May 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیمعائشہ نعیم زیادہ تعلیم حاصل نہیں کر سکیں اور صرف میٹرک پاس ہیں جو دور جدید کی سیاست کے لحاظ سے بہت ہی کم تعلیم ہے۔
2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں عائشہ نعیم خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔ عائشہ نعیم ایک متحرک اور سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والی کارکن ہے، اس لیے انھیں دوبارہ تحریک انصاف کی طرف سے صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب کیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Aisha Naeem"۔ www.pakp.gov.pk۔ 01 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017
- ↑ "Three Swabi women to get reserved seats in PA"۔ www.dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017
- ↑ "Parliamentary Secretary Special Assistants"۔ administration.kp.gov.pk۔ 28 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017