عارفہ صدیق
پاکستانی سیاستدان اور انسانی حقوق کے کارکن
عارفہ صدیق کاکڑ (پیدائش: 28 جنوری 1987ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک صوبائی اسمبلی بلوچستان کی رکن تھیں۔
عارفہ صدیق | |
---|---|
رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان | |
مدت منصب 29 مئی 013 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جنوری 1987ء (37 سال) مسلم باغ |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پختونخوا ملی عوامی پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، کارکن انسانی حقوق |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
تحریک | تحریک تحفظ پشتون |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمصدیق 28 جنوری 1987 کو مسلم باغ ، بلوچستان، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [1]
انھوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں بیچلر اور سیاسیات میں ایم کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر
ترمیمصدیق صوبائی اسمبلی بلوچستان میں پشتونخوا لی عوامی پارٹی کی طرف سے خواتین کی مخصوس نشست پر 2013 ء کے عام انتخابات میں منتخب ہوئی تھیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Profile"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ Provincial Assembly of Balochistan۔ 15 January 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018