عاطف یلماز

ترک فلمی ہدایت کار

عاطف یلماز (9 دسمبر 1925 – 5 مئی 2006) ایک مشہور ترکی فلمی ہدایت کار، منظر نویس اور فلم پروڈیوسر تھے۔[3] وہ ترکی کی فلم صنعت میں ایک بہت ہی بڑے لیجنڈ تھے جن کی ہدایت کاری میں 119 فلمیں بنیں۔[4] انھوں نے 53 اسکرین پلے بھی لکھے اور 1951ء کے بعد سے 28 فلمیں پروڈیوس کیں۔ وہ ترکی کی فلمی صنعت کے ہر دور میں سرگرم رہے۔

عاطف یلماز
(ترکی میں: Atıf Yılmaz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 9 دسمبر 1925(1925-12-09)
مرسین، ترکی[1]
وفات 5 مئی 2006(2006-50-50) (عمر  80 سال)[1]
استنبول، Turkey[1]
مدفن زینجیرلیکویو قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نورخان نور (شا۔ 1952–1962)
ایشی ساسا (شا۔ ?–?)
ڈینس ترکالی (شا۔ ?–2006)
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مکتب حقوق السطانی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار ،  منظر نویس ،  فلم ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گولڈن اورنج لائف اچیومنٹ ایوارڈ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Atıf Yılmaz veda etti"۔ radikal.com.tr۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2013 
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb144806419 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. "Atıf Yılmaz – "Vakıfa Karşı Çıkanlar Çatlak""۔ Nuriye Akman۔ 1995۔ 8 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2014 
  4. "Atıf Yılmaz"۔ Doğan Kitap۔ 29 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2013