پیر عامر علی شاہ جیلانی ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

عامر علی شاہ جیلانی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

عامر علی شاہ نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-214 (تھرپارکر-1) سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 129,992 ووٹ حاصل کیے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے عبد الرزاق نے 60,245 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NA-214 - Tharparkar 1"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2024 
  2. "NA-214 Tharparkar 1"۔ Geo News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2024