عبد اللہ حکیم کویک (انگریزی: Abdullah Hakim Quick) شمالی امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک امام، مؤرخ ہیں۔ وہ کیمبرج، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا میں پیدا ہوئے اور بوسٹن میں پلے بڑھے۔ [1] وہ 1970ء میں کینیڈا میں حلقہ اسلام داخل ہوئے۔ 1979ء میں انھوں نے جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ سے بیچلرز ڈگری حاصل کی۔ وہ امریکا کے ان دو طالب علموں میں شامل ہیں جنہیں اجازہ عطا کیا گیا۔ انھوں کے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی جامعہ ٹورانٹو سے حاصل کی۔ [2] وہ اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹورنٹو کے سینئر لیکچرر ہیں۔ [3]

عبداللہ حکیم کویک
معلومات شخصیت
پیدائش 25 جون 1949ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ٹورانٹو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ
جامعہ ٹورانٹو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  عالم ،  امام   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹورنٹو   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ملکہ الزبتھ دوم ڈائمنڈ جوبلی میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Meet the Toronto imam wanted dead by Islamic State"۔ The Globe and Mail۔ April 29, 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018 
  2. "An Interview on Uthman dan Fodio"۔ www.africa.upenn.edu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016 
  3. "Islamic Institute of Toronto"۔ www.islamicinstitute.ca۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016 

بیرونی روابط

ترمیم