نامور صحافی ، ادیب ، مدیر ، شاعر ، افسانہ نگار

پیدائش

ترمیم

1982ء کو کوٹ سلطان (ضلع لیہ) میں پیدا ہوئے ،

تعارف

ترمیم

کوٹ سلطان پریس کلب کے صدر منتخب ہوئے تھے، نیز روزنامہ جنگ کے نمائندے تھے،[1] تعمیر ادب (لیہ) کے مدیر کے طور پر بھی کام کیا، وہ بچوں کے ادیب تھے، انھوں نے بچوں کے لیے 700 سے زائد کہانیاں لکھیں، نیز کالم نگاری میں مہارت تامہ رکھتے تھے، سرائیکی میں شاعری بھی کرتے تھے،

24 ستمبر 2022ء کو قتل کر دیے گئے،[2] وہ اپنی دوسری نو بیاہتہ بیوی ثمینہ بی بی کے ہمراہ کار میں سوار تھے، دونوں کو فائرنگ کر کے کوٹ ادو میں پٹھان ہوٹل کے نزدیک قتل کر دیا گیا، غالب خیال ہے کہ ثمینہ کے بھائی عامر سہو نے غیرت کے نام پر قتل کیا،

حوالہ جات

ترمیم