عبد الحبیب عطاری
پاکستانی سنی مبلغ اسلام
عبد الحبیب عطاری ایک پاکستانی سنی مبلغ اسلام ہیں، جو عالمی سنی تنظیم دعوت اسلامی سے بچپن سے وابستہ ہیں اور اس وقت دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ہیں، مدنی چینل کے مشہور سلسلے ذہنی آزمائش کی میزبانی کرتے ہیں، آپ کی آواز میں کنزالایمان ریکارڈ کروایا گیا ہے، اس کے بعد مفتی محمد قاسم عطاری کا ترجمۂ قراٰن بنام کنز العرفان ریکارڈ کروایا اور اب تک تفسیر صراط الجنان فی تفسیر القران کے 17 پارے ریکارڈ کروا چکے ہیں۔ اِس وقت آپ کی ماتحتی میں دعوتِ اسلامی کے 17 شعبے ہیں۔[1]
عبد الحبیب عطاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اکتوبر 1974ء (50 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہلسنت |
مکتب فکر | بریلوی مکتب فکر |
والد | حاجی یعقوب گنگ عطّاری |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دارالعلوم امجدیہ |
پیشہ | ٹیلی ویژن میزبان ، مبلغ |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- عبد الحبیب عطاری کا انٹرویو، ماہنہمہ فیضان مدینہ