عبد الخالق ریندا (انگریزی: Abdülhalik Renda) (29 نومبر 1881 – 1 اکتوبر 1957) ایک ترک سرکاری ملازم اور توسک البانوی نژاد سیاست دان تھے جو نومبر 1938ء میں اتاترک کی موت کے بعد ایک دن کے لیے ترکیہ کے قائم مقام صدر رہے۔ وہ آرمینیائی نسل کشی میں اپنے کردار کے لیے بدنام ہیں۔ [1]

عبد الخالق ریندا
(ترکی میں: Mustafa Abdülhalik Renda ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 نومبر 1881ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایونیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 نومبر 1957ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاضی کوئے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قبرستان جبہ عصری   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ
سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمہوری خلق پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Gingeras، Ryan (2009)۔ Sorrowful Shores: Violence, Ethnicity, and the End of the Ottoman Empire 1912-1923۔ Oxford: Oxford University Press۔ ص 160۔ ISBN:9780199561520