عبد الرحمن بن زید بن اسلم

عبد الرحمٰن بن زید بن اسلم ( 182ھ ) آپ ایک مسلمان عالم اور حدیث نبوی کے راوی ہیں اور ان کے بارے میں تفڈیر طبری میں بہت سی روایتیں ہیں، انہیں "ابن زید" کہا جاتا ہے اور وہ زید بن اسلم کے بیٹے ہیں۔ [1] [2] ابن تیمیہ نے تفسیر کی تمہید میں کہا ہے کہ اہل مدینہ کے علماء تفسیر میں اس طرح ہیں: زید بن اسلم: جن سے امام مالک نے تفسیر لی اور ان کے بیٹے عبدالرحمٰن نے بھی ان سے تفسیر لی، اور انہوں نے اس کی تفسیر لی۔ اور عبدالرحمٰن عبداللہ بن وہب سے بھی تفسیر سیکھی۔ [3]

عبد الرحمن بن زید بن اسلم
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مدینہ
شہریت خلافت امویہ ، خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
والد زید بن اسلم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
طبقہ 8
نسب المدني، القرشي، العدوي
ابن حجر کی رائے ضعیف
ذہبی کی رائے ضعیف
پیشہ محدث ،مفسر
شعبۂ عمل روایت حدیث

جراح اور تعدیل ترمیم

احمد بن شعیب نسائی نے کہا ضعیف ہے ۔ احمد بن حنبل نے کہا ضعیف ہے ۔ حافظ ذہبی نے کہا ضعیف ہے ۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا ضعیف ہے ۔ یحییٰ بن معین نے کہا ضعیف ہے ۔

وفات ترمیم

آپ نے 182ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "(09) قول الماتن"۔ khaledalsabt.com (بزبان عربی)۔ 08 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2020 
  2. "عبد الرحمن بن زيد بن اسلم - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 24 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2020 
  3. ابن تيمية۔ مجموعة الفتاوى لشيخ الإسلام ابن تيمية - ج 13 : مقدمة التفسير (بزبان عربی)۔ IslamKotob۔ 24 مئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ