عبد الرحمن شنجول
عبد الرحمن شنجول (انگریزی: Abd al-Rahman Sanchuelo) اکتوبر 1008ء سے خلافت قرطبہ خلیفہ ہشام موید بااللہ کے امیر حاجب (وزیر اعلیٰ) تھے، ایسے وقت میں جب خلافت میں اصل اقتدار حاجب کے پاس تھا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 983ء قرطبہ |
||||||
وفات | 3 مارچ 1009ء (25–26 سال) قرطبہ |
||||||
شہریت | خلافت قرطبہ | ||||||
والد | منصور | ||||||
والدہ | پامپلونا کی یوراکا سانچیز | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
حاجب | |||||||
برسر عہدہ 1008 – 1009 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | ||||||
درستی - ترمیم |