عبد الرحمن صبری (متوفی: 1139ھ) ایک حنفی فقیہ اور قاضی تھے۔ وہ عبد الرحمن بن احمد بن عمر رومی، حنفی، صبری کے نام سے مشہور تھے ۔ وہ یروشلم کے کافی عرصہ تک قاضی رہے تھے ۔

فقیہ
عبد الرحمن صبری
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش یروشلم
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ قاضی

تصانیف

ترمیم

آپ کی درج ذیل تصانیف ہیں:

حوالہ جات

ترمیم
  1. بدوي، عبد الرحمن (1977)۔ مؤلفات الغزالي (الثانية اشاعت)۔ الكويت: وكالة المطبوعات۔ ص 182
  2. معجم المؤلفين - عمر كحالة - ج 5 - الصفحة 121 آرکائیو شدہ 2020-01-10 بذریعہ وے بیک مشین