عبد الرحمٰن بن خالد
خلیفہ عثمان اور معاویہ کے دور حکومت میں حمص کے گورنر
عبد الرحمٰن بن خالد بن الولید (ولادت: 616ء - وفات: 666ء) خلیفہ عثمان اور معاویہ کے دور حکومت میں حمص کے گورنر تھے۔
عبد الرحمٰن بن خالد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 616ء مکہ |
وفات | سنہ 667ء (50–51 سال) سوریہ |
وجہ وفات | زہر |
طرز وفات | قتل |
شہریت | خلافت راشدہ سلطنت امویہ |
والد | خالد بن ولید |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ یرموک ، جنگ صفین |
درستی - ترمیم |