عبد الرحمٰن چغتائی
عبد الرحمن چغتائی (پیدائش: 21 ستمبر 1894ء— وفات: 17 جنوری 1975ء) پاکستان کے ممتاز ترین مصور تھے۔
عبد الرحمٰن چغتائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 ستمبر 1894ء [1] لاہور |
وفات | 17 جنوری 1975ء (81 سال)[2][3][1][4] لاہور |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور [5] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی اور فن
ترمیمعبد الرحمن چغتائی لاہور میں 1897ء میں پیدا ہوئے۔ مصوری کی تعلیم لاہور اور بیرون ملک سے حاصل کی تھی۔ چغتائی نے بدھ، ہندو، اسلام، مغل اور پنجاب کے موضوعات پر تصویریں بنائیں۔ چغتائی نے رنگوں میں شاعری کی۔ ان کی تصویریں دنیا کی ممتاز آرٹ گیلریوں میں موجود ہیں۔ اقبال، پکاسو اور ملکہ ایلزبتھ دوم بھی ان کے فن کے معترف تھے۔ 1924ء میں ویمبلے شو میں تقریباً 25 ملین افراد نے آپ کے فن پارے دیکھے۔
آپ کے مشہور ترین کاموں میں پاکستان کے سرکاری ٹیلی وژن اور ریڈیو چینل کے لیے شارے (لوگو) اور 1992ء کے ایک ڈرامے کے لیے تیار کی گئی انارکلی کی تصویر ہے۔ انھوں نے کئی ڈاک ٹکٹوں کے لیے بھی مصوری کی۔ آپ کو مصور مشرق کا خطاب دیا گیا۔
اعزازات
ترمیمآپ کو 1960ء میں ہلال امتیاز سے نوازا گیا جبکہ مغربی جرمنی نے آپ کو 1964ء میں طلائی تمغے سے نوازا۔
وفات
ترمیمآپ 17 جنوری 1975ء کو لاہور میں انتقال کر گئے۔
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1427297 — بنام: A. R. Chughtai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500123056 — بنام: Abdur Rahman Chughtai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL377214A?mode=all — بنام: Muhammad Abdullah Rahman Chughtai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Chughtai, Abdur Rahman — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T017546 — بنام: Abdur Rahman Chughtai
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2010 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500123056 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2024