عبد العزیز ابن موسی، پورا نام عبد العزیز ابن موسی بن نصیر۔ اندلس کے شہرہ آفاق فاتح موسی بن نصیر کا بیٹا اور اپنے باپ کے شام روانہ ہونے کے بعد اندلس کا پہلا والی بھی۔

عبد العزیز ابن موسیٰ
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 685ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصر ،  عراق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات فروری716ء (30–31 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اشبیلیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد موسٰی بن نصیر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر ،  گورنر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موسی بن نصیر نے جاتے وقت اسے نصیحت کی تھی کہ وہ فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھے اور مفتوحہ علاقوں میں امن و آشی قائم کرے۔ بعض تذکروں میں یہ بھی لکھا آیا ہے کہ موجودہ پرتگال کا ایک حصہ نیز بنبلونتہ اور ناربون کے درمیانی نیم کوہستانی علاقے اس کے عہد حکومت میں فتح ہوئے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/4412/abd-al-aziz-b-musa-b-nusayr — بنام: 'Abd al-'Aziz b. Musa b. Nusayr — عنوان : Diccionario biográfico español
  2. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000109.xml — بنام: ‘Abd al-‘Azīz ibn Mūsà ibn Nuṣayr — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  3. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000109.xml — بنام: ‘Abd al-‘Azīz ibn Mūsà ibn Nuṣayr