عبد العزیز ہوتک
شاہ عبد العزیز ہوتک (پشتو: عبد العزیز هوتک؛ انگریزی: Abdul Aziz Hotak) قندھار کا دوسرا غلجی ہوتک خاندان کا حکمران تھا۔ موجودہ دوت میں یہ خود مختار ریاست افغانستان میں واقع ہے۔ وہ 1715ء میں اپنے بھائی میر وایس ہوتک کی وفات کے بعد امیر بنا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 17ویں صدی | |||
وفات | سنہ 1717ء (16–17 سال) قندھار |
|||
اولاد | اشرف شاہ ہوتکی | |||
والدہ | نازو توخی | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | ہوتکی سلطنت | |||
درستی - ترمیم |