ہوتکی سلطنت
(ہوتک خاندان سے رجوع مکرر)
ہوتکی سلطنت (Hotaki Empire) میر وایس ہوتک نے قندھار میں صفوی سلطنت کو شکست دینے کے بعد اپریل 1709 میں قائم کی۔
ہوتکی سلطنت Hotaki Empire | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1709–1738 | |||||||||||
دار الحکومت | قندھار اصفہان | ||||||||||
عمومی زبانیں | پشتو فارسی | ||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||
حکومت | مطلق بادشاہت | ||||||||||
میر | |||||||||||
• 1709–1715 | میر وایس ہوتک | ||||||||||
• 1715–1717 | عبد العزیز ہوتک | ||||||||||
• 1717–1725 | محمود ہوتکی | ||||||||||
• 1725–1730 | اشرف ہوتکی | ||||||||||
• 1725–1738 | حسین ہوتکی | ||||||||||
تاریخی دور | ابتدائی جدید دور | ||||||||||
• | اپریل 1709 | ||||||||||
• | 24 مارچ 1738 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | افغانستان ایران پاکستان ترکمانستان |
فہرست حکمرانان
ترمیمنام |
عمر |
آغاز عہد |
اختتام عہد |
یاداشت |
خاندان |
تصویر |
میر وایس ہوتک
|
1673 – 1715 | 1709 | 1715 | ہوتک | ||
عبد العزیز ہوتک
|
? – 1717 | 1715 | 1717 | میر وایس ہوتک کا بھائی | ہوتک | |
محمود ہوتکی
|
1697 – 22 اپریل 1725 | 1717 | 22 اپریل 1725 | میر وایس ہوتک کا بیٹا | ہوتک | |
اشرف ہوتکی
|
? – 1730 | 22 اپریل 1725 | 1730 | میر وایس ہوتک کا بھتیجا | ہوتک | |
حسین ہوتکی
|
? – 1738 | 22 اپریل 1725 | 24 March 1738 | میر وایس ہوتک کا بیٹا | ہوتک |