عبد اللہ بن حارث سعدی
(عبد اللہ بن حارث سے رجوع مکرر)
عبد اللہ بن الحارث العزیٰ محمد ﷺکے رضاعی بھائی تھے جو حلیمہ سعدیہ کے فرزند تھے[1] عبد الله بن الحارث بن سعد العزى السعدی .ان کی بہنیں انيسہ بنت الحارث اور شيماء بنت الحارث جن کا حقیقی نام حذافہ تھا اور مسلمان ہوئی تھیں۔
عبد اللہ بن حارث | |
---|---|
عبد اللہ بن حارث | |
معلومات شخصیت | |
رشتے دار | والدہ: حلیمہ سعدیہ بہنیں: أنيسہ بنت الحارث اور شيماء بنت الحارث |
عملی زندگی | |
خصوصیت | محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رضاعی بھائی |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
- ↑ مواہب اللدنیہ ،امام قسطلانی،جلد اول مقصدثانی صفحہ 589 فرید بکسٹال لاہور