عبد اللہ بن صالح عثیمین
سعودی عرب کے مورخ اور شاعر
عبد اللہ بن صالح عثیمین (ولادت: 1355ھ - وفات: 1436ھ؛ ولادت: 23 جون 1936ء - وفات: 19 اپریل 2016ء) سعودی عرب کے مورخ اور شاعر تھے۔ محمد بن صالح عثیمین کے بھائی تھے۔
عبد اللہ بن صالح عثیمین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جون 1936ء [1] عنیزہ |
وفات | 19 اپریل 2016ء (80 سال) ریاض |
شہریت | سعودی عرب |
رکن | عرب اکیڈمی دمش |
بہن/بھائی | |
مناصب | |
رکن سعودی مجلس شوری [3] | |
برسر عہدہ 1999 – 2009 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ (–1972)[4] شاہ سعود یونیورسٹی (–1962) |
پیشہ | مورخ ، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=jujudCGYQtM — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2019
- ↑ Al Eqtisadiah — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جون 2019
- ↑ Asharq Al-Awsat اور aš-Šarq al-Awsat — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جون 2019
- ↑ Al Jazirah — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جون 2019