عبد اللہ بن عمرو حضرمی
عبد اللہ بن عمرو حضرمی، بنو امیہ کے حلیف تھے، صحابی علاء الحضرمی کے بھائی ہیں، پیغمبر اسلام کی حیات ہی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد "عمرو حضرمی" ہجرت کے دوسرے سال سال سریہ نخلہ میں کفار کی طرف سے قائد تھے اور اسی میں مارے گئے۔ ان کی والد کی موت سے اندازہ لگایا جاتا ہے کہ محمد کی وفات کے وقت عبد اللہ کی عمر نو برس رہی ہوگی۔ عثمان بن عفان انھیں اپنے عہد خلافت میں مکہ کا والی بھی بنایا تھا۔ عمر بن خطاب سے روایت بھی بیان کی ہے، ثقہ ہیں لیکن ان سے مروی روایات بہت کم ہیں۔[1][2]
عبد اللہ بن عمرو حضرمی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
والی مکہ | |||||||
آغاز منصب ؟ | |||||||
حکمران | عثمان بن عفان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
رشتے دار | علاء الحضرمی (بھائی) | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | خلافت راشدہ | ||||||
شاخ | راشدی فوج | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تجريد أسماء الصحابة، شمس الدین ذہبی، تصحيح صالحة عبد الحكيم شرف الدين، طبعة شرف الدين الكتبي، بومباي، الهند، 1970م، جـ 1، صـ 325
- ↑ "عبد الله بن عمرو الحضرمي"۔ www.sahaba.rasoolona.com[مردہ ربط]