عبد اللہ قریشی الازہری
بھارتی سنی عالم دیں
مولانا عبداللہ قریشی الازہری (19 ستمبر 1935ء - 8 دسمبر 2015ء حیدرآباد) حیدرآباد، بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک اسلامی اسکالر تھے۔ [1] انہوں نے حیدرآباد میں مکہ مسجد کے خطیب اور امام، جامعہ نظامیہ کے وائس چانسلر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [2]
عبد اللہ قریشی الازہری | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 ستمبر 1935 ڈنڈیگل |
تاریخ وفات | 8 دسمبر 2015 (80 سال) |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ علی گڑھ راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی جامعہ عثمانیہ جامعہ الازہر |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "It was prayers, 'itr' and bonhomie on Bakrid". دی ٹائمز آف انڈیا. 3 فروری 2004. 3 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2010.
- ↑ "Khateeb and Imam Mecca Masjid Abdullah Quraishi Al-Azhari died – indtoday.com". 10 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2016.