عبد النبی (ضد ابہام)
اس سے مراد مندرجہ ذیل شخصیات ہو سکتی ہیں۔
- عبد النبی شامی نقشبندی (1619ء تا 1733ء)، سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے بزرگ۔
- عبدالنبی شطاری، صوفی (سترہویں صدی)
- عبد النبی کوکب، (1936ء تا 1978ء) پاکستانی عالم دین۔
- عبد النبی اصطیف، (پیدائش 1952ء) جامعہ دمشق کے پروفیسر۔
- عبدالنبی بنگش، پ(پیدائش، 1954ء) اکستانی سیاست دان (عوامی نیشنل پارٹی)
- عبد النبی قیم، (پیدائش 1956ء) ایرانی ماہر لغات عربی و فارسی۔